تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینَہ سِپَر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سِینَہ سِپَر

معرکہ میں ڈٹنے والا، خطرے کا مردانہ وار مقابلہ کرنے والا، مد مقابل

سِینَہ سِپَر ہونا

حمایتی بننا، مدد کرنا، آڑے وقت میں کام آنا، مشکل حالات میں ساتھ دینا .

سِینَہ سِپَر رَہْنا

خوف و خطر کے موقع پر یا جنگ وغیرہ میں ڈٹے رہنا ، مقابل رہنا ، سامنے رہنا ، مقابلے میں جما رہنا .

سِینَہ سِپَر کَرْنا

بے جگری، بہادری اور جراءت سے مدِّمقابل ہونا، خطرات کا مردانہ وار مقابلہ کرنا، میدان جنگ میں ڈٹ کر کھڑا ہونا

سِینَہ سِپَر ہو جانا

سِینَہ سِپَری

(خطرہ یا جنگ وغیرہ میں) ثابت قدمی ، جان٘بازی ، بہاردی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ سِپَر کَرْنا کے معانیدیکھیے

سِینَہ سِپَر کَرْنا

siina-sipar karnaaसीना-सिपर करना

محاورہ

سِینَہ سِپَر کَرْنا کے اردو معانی

  • بے جگری، بہادری اور جراءت سے مدِّمقابل ہونا، خطرات کا مردانہ وار مقابلہ کرنا، میدان جنگ میں ڈٹ کر کھڑا ہونا
  • وار جھیلنا ، سِینے پر لینا ، حملہ سہنا .
  • جاں نثاری دِکھانا (حمایت یا حفاظت کے موقع پر) .

सीना-सिपर करना के हिंदी अर्थ

  • ۳. जांनिसारी दिखाना (हिमायत या हिफ़ाज़त के मौक़ा पर)
  • जांनिसारी दिखाना (हिमायत या हिफ़ाज़त के मौक़ा पर)
  • वार झेलना, सैन्य पर लेना, हमला सहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینَہ سِپَر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینَہ سِپَر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone